• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کے 19 اسسٹنٹس کی سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی

لاہور(کرائم رپورٹر سے) پویس کےسپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی کے لیے پروموشن بورڈ کا اجلاس ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوا، ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ قواعد و ضوابط اور میرٹ پر پورا اترنے والے 19 اسسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
لاہور سے مزید