• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کاپی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدرکی درخواست پر کسٹم حکام کو ویگو ڈالہ واپس کرنیکا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدرکی درخواست منظور کر تے ہوئےکسٹم حکام کو ویگو ڈالہ واپس کرنے کا حکم دے دیا، پراسکیوٹر نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار نے ڈالا گاڑی کا رنگ تبدیل کرکے استعمال کیاجو غیر قانونی ہے ۔
لاہور سے مزید