• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی بی ڈی پنجاب نے روٹ 47 پر پیدل چلنے والوں کیلئے 2 اسمارٹ پیڈیسٹرین کراسنگ سسٹمز نصب

لاہور (خصوصی رپورٹر)پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے) جو سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب (سی بی ڈی پنجاب) کے نام سے بھی جانی جاتی ہے نے سی بی ڈی روٹ 47 پر پیدل چلنے والوں کے لئے دو اسمارٹ پیڈیسٹرین کراسنگ سسٹمز نصب کرکے عوامی تحفظ کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔یہ اقدام سی بی ڈی پنجاب کی جانب سے عوام کو محفوظ اور جدید انفراسٹرکچر فراہم کرنے کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔
لاہور سے مزید