• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کے تمام دعوے جھوٹ اور فریب پر مبنی ہیں، ضیاء الدین انصاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے حکومت کی معاشی پالیسیوں اور آئی ایم ایف کی ہدایات پر عمل درآمد کے خلاف شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران طبقہ اپنی عیاشیاں کم کرنے کی بجائے اورمہنگائی کے بوجھ تلے پسے ہوئے عوام کا خون چوس رہا ہے۔
لاہور سے مزید