• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم عاشورہ، ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 6جولائی کو مکمل بند رہینگے

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10 محرم الحرم (یوم عاشورہ) بروزاتوار 6جولائی کو مکمل طور پر بند رہیں گے۔تاہم اگلے روز تمام ریزرویشن دفاترمعمول کے مطابق امور سر انجام دیں گے۔
لاہور سے مزید