• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلاسٹک کی آلودگی دنیا بھر کیلئے ایک سنگین مسئلہ بن چکی،ثمن رائے

لاہور(خصوصی نمائندہ)انٹرنیشنل پلاسٹک فری ڈے کے موقع پر کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب ثمن رائے نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی دنیا بھر کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے، اور اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں۔انہوں نے کہا کہ پلاسٹک بیگز اور دیگر سنگل یوز پلاسٹک اشیاء ہمارے ماحول، آبی حیات، اور زمین کی زرخیزی کے لیے تباہ کن ہیں۔
لاہور سے مزید