• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمرشل وہیکل کے پرکشش نمبرز بھی گھر بیٹھے حاصل کئے جا سکتے ہیں

لاہور(خبرنگار)موٹرسائیکلز اور گاڑیوں کے علاوہ اب کمرشل وہیکل کے پرکشش نمبرز بھی گھر بیٹھے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ خواہشمند شہری پنجاب آئی ٹی بورڈ کی محکمہ ایکسائز پنجاب کے اشتراک سے وضع کردہ ای آکشن ایپ اور ویب پورٹل پر 30 جولائی تک اپنا پسندیدہ نمبر حاصل کرنے کیلئے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
لاہور سے مزید