• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے پولیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ

ملتان (سٹاف رپورٹر)شہر میں محرم الحرام کے حوالے سے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ملتان پولیس کا فلیگ مارچ، فلیگ مارچ میں ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس اور محافظ اسکواڈ کے افسران و جوانوں نے حصہ لیا ۔
ملتان سے مزید