• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسین ؓ گلشن نبوت ؐکے مہکتے پھول ہیں، سیمینار میں مقررین کا خطاب

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان سویل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن، ملتان آرٹس کونسل کے اشتراک سے درس کربلا عصر حاضر کے تقاضے کے عنوان سے سیمینار منعقد ہوا ،صدارت مخدوم زوہیب گیلانی سجادہ نشین آستانہ سخی نواب نے کی جبکہ مہمانان خصوصیوں میں مخدوم یزدانی گیلانی ،نفیس انصاری،میجر مجیب احمد ،مخدوم غلام اکبر ہاشمی،سلیم قیصر تھے جبکہ مہمانانِ اعزاز میں ڈاکٹر مقبول گیلانی ،سید عمران گردیزی ،اشعر حسن کامران تھے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ امام حسین ؓ گلشن نبوت کے مہکتے پھول  اور  اہل بیت اطہار کے حسین و جمیل شہزادےہیں ۔
ملتان سے مزید