چلاس (آئی این پی) نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران چیک ری پبلک کی کوہ پیما ہلاک ہو گئی۔
خاتون کی عمر 47 سال تھی، ساتھیوں کے ساتھ ٹریکنگ کیلئے گئی تھی۔
نانگا پربت بونربیس کیمپ میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے خاتون ہلاک ہوئی، خاتون 7 رکنی گروپ میں شامل تھی، لاش چلاس ہسپتال منتقل کر دی گئی۔