• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

BJP کے قائد کو مقامی خواتین نے کیچڑ اور گندے پانی سے نہلا دیا

اسلام آباد(فاروق اقدس) BJPکے قائد کو مقامی خواتین نے کیچڑ اور گندے پانی سے نہلا دیا، گڈو خان بالکل خاموش /مسکراتے ہوئے دکھائی دیے، یہ سب کچھ غصے یا احتجاج کا نتیجہ نہیں بلکہ قدیم روایت ہے، موصو ف مزاحمت بغیر خوش دلی سے رسم میں شامل رہے، سوشل میڈیا پر عوام نے روایتی اقدار کی عزت سے تعبیر کیا۔
اہم خبریں سے مزید