• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈہرکی: کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین کا انجن فیل

ڈہرکی(نامہ نگار ) لاہور سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین شالیمار ایکسپریس ڈہرکی میں اچانک انجن فیل ہو جانے کی وجہ سے رک گئی۔ مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کئی گھنٹوں کے بعد متبادل انجن لگا کر ٹرین کو روانہ کر دیا گیا۔ لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کا انجن ڈھرکی ریلوے اسٹیشن پر اچانک فیل ہو گیا جس کی وجہ سے متاثرہ ٹرین کئی گھنٹوں تک کے لئیے ڈھرکی ریلوے اسٹیشن پر کھڑی رہ گئی۔
اہم خبریں سے مزید