• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری سائنس کا اسٹاف کے دفتری اوقات کار کی پابندی نہ کرنے کا نوٹس

اسلام آباد (ساجد چوہدری )وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی انجینئر ساجد بلوچ نے افسران اور دیگر عملہ کی طرف سے دفتری اوقات کار کی پابندی نہ کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تمام ونگز سے ہفتہ وار رپورٹ مانگ لی ، سیکشن آفیسر اسٹیبلشمنٹ محمد اکمل کے دستخطوں سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ مجاز اتھارٹی وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی کے عمل میں یہ بات آئی ہے کہ افسران/ اہلکار سرکاری اوقات کار کی پابندی نہیں کرتے۔
ملک بھر سے سے مزید