• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیگریشن اہلکار دوبارہ اہم سرکلز میں تعینات

کراچی (اسد ابن حسن) گزشتہ ہفتے کراچی امیگریشن پر تعینات  اہلکاروں   کو بحال کر کے اہم سرکلز یعنی کمرشل بینکنگ سرکل اور اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکلز میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ انسپیکٹر مشال اسلم خان کو کمرشل بینک سرکل اور سب انسپیکٹر طیبہ نورین، سب انسپیکٹرز سجاد علی کھوسو، ذیشان علی میمن اور محمد ناصر کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید