• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) مظفر آباد پولیس کو وائلڈ رینجر اللہ بخش نے استغاثہ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دوران چیکنگ ہوٹل (بلے دا ڈیرہ ) پہنچے تو ہوٹل مالک ملزم عزیز رفیق اور ملازم عباس نے آٹھ نامعلوم افراد کے ہمراہ غیر قانونی طریقے سے دو افریکن شیر نر اور مادہ کو قید میں رکھا ہوا تھا جو مضروبی حالت میں پائے گئے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ملتان سے مزید