• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: ٹیکساس میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 119 ہو گئیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 119 ہو گئی ہے۔ 

آسٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 36 بچے بھی شامل ہیں۔

امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے 173 افراد لاپتہ ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید