• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 2 دن کی توسیع

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزارت مذہبی امور نےحج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 2 دن کی توسیع کردی ۔ تر جمان کے مطا بق نامزد بینکوں اور وزارت کے آن لائن پورٹل پر حج رجسٹریشن 11 جولائی تک جاری رہے گی ۔عازمینِ حج کی درخواست پر رجسٹریشن کا عمل جمعہ کے روز تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ اب تک 3 لاکھ 13 ہزار افراد نے حج 2026 کی رجسٹریشن کرالی ہے۔
اہم خبریں سے مزید