• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، 19 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کے نتیجے میں 19اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں،حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.95فیصد اضافہ جبکہ اس سے پچھلے ہفتے بھی 0.73فیصد اضافہ ہو تھا۔
اہم خبریں سے مزید