• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بحریہ کے آفیسرز، سیلرز کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب

اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد )پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز/سیلرز اور سویلینز کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب کا انعقادچیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے تقریب میں 13افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 11افسران کو تمغہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا۔183ماسٹرچیف پیٹی آفیسرز، چیف پیٹی آفیسرز اور سیلرز کو تمغہ خدمت (ملٹری) کلاس II, l اور III تفویض کیے گئے۔
اہم خبریں سے مزید