• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 19 سے 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس میں نامزدگیاں تبدیل

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی و صوبائی سرکاری افسران کی گریڈ 19 سے 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس (SMC) کیلئے نامزد افسران میں مزید ردوبدل کیا گیا ہے۔2 افسران کی اضافی نامزدگی کر کے 7 کی نامزدگی واپس لی گئی ہے جبکہ 6افسران کے کورس سٹیشنز تبدیل کئے گئے ہیں۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19کے 3 افسران کی نامزدگی واپس لی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید