• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اعلیٰ عدلیہ کے بعض ججوں کے خلاف دائر شکایات کا جائزہ لینے کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس جسٹس یحیٰ آفریدی کی سربراہی میں ، دن 11بجے منعقدہ جلاس میں بعض ججوں کے خلاف زیرالتوا ء شکایات اور سپریم جوڈیشل کونسل کے نئے قواعد سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید