• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجن پور میں کچے کے 7 ڈاکوؤں نے اسلحہ سمیت گرفتاری دے دی

راجن پور کے علاقے کچا روجھان اور بنگلہ سونمیانی میں پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) راجن پور فاروق امجد کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد 7 ڈاکوؤں نے اسلحہ سمیت گرفتاری دے دی۔

ڈی پی او راجن پور کے مطابق یہ ڈاکو قتل، اغوا اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھے۔ 

قومی خبریں سے مزید