• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، سیلاب متاثرہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل

پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ متعدد علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔

سیالکوٹ، نارووال، شکرگڑھ میں صارفین کو موبائل انٹرنیٹ کے حصول میں مشکلات درپیش ہیں۔

موبائل انٹرنیٹ کے حوالے سے یہی صورتحال ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ سمیت کئی علاقوں میں موجود ہے۔

قومی خبریں سے مزید