• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی عوامی کا اجلاس طلب

کوئٹہ(این این آئی)بی ین پی عوامی کی سینٹرل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 21 جولائی کو پارٹی کے مرکزی صدر و رکن صوبائی اسمبلی اسد اللہ بلوچ کے زیر صدارت منعقد ہوگا ۔اجلاس میں بلوچستان میں چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی، بلوچستان کی مخدوش صورتحال سمیت دیگر امور پر تفصیلی بحث ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید