• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب: ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق، چھ زخمی

کوئٹہ(این این آئی) حب میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق چھ زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق اتوار کو حب میں بھوانی مدرسے کے قریب گاڑی اور رکشے کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں اسراراللہ ،رسول بخش سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ساجد ،صدام حسین ،غلام علی ،اسامہ شفقت ،نعمان اور دیگر زخمی ہوگئے ۔ واقعہ کے بعد لاشو ں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے ۔
کوئٹہ سے مزید