• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاشف حیدری کا رحیم لہڑی کے انتقال پر اظہار افسوس

کوئٹہ ( پ ر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری نے نیشنل پارٹی کی ورکنگ کمیٹی کے رکن رحیم لہڑی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک بااخلاق، عوام دوست اور اصول پسند شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے ہمیشہ جمہوری جدوجہد، سیاسی شعور اور عوامی خدمت کو ترجیح دی۔ انہوں نے دعا کی اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسمادگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید