کوئٹہ (آن لائن) نوابزادہ سراج رئیسانی کی 7 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ سراوان ہائوس کوئٹہ میں منائی گئی جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی، مشیر بابا غلام رسول عمرانی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو، سردار عمران بنگلزئی ، میر فرید رئیسانی سمیت قبائلی و سیاسی رہنمائوں کی بڑی تعداد شریک تھی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی، فاتحہ خوانی کی گئی اور بعد میں مہمانوں کو کھانا دیا گیا۔