• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دبئی (نمائندہ خصوصی) بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال کی آواز میں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا آفیشل نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے بول ’’پتھر پگھلا نا ہے‘‘۔ آٹھ ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ 30 ستمبر سے بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائےگا۔ پاکستان ٹیم اپنے میچ سری لنکا میں کھیلے گی۔
اسپورٹس سے مزید