• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دبئی (نمائندہ خصوصی) نیشنل انڈر 19 ون ڈے کپ اتوار 21ستمبر سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز کی 18ٹیمیں حصہ لیں گی۔ میچز چارسدہ، مریدکے، پشاور، اور شیخوپورہ میں کھیلے جائینگے ۔ چیمپئن ٹیم بیس لاکھ روپے حاصل کرے گی۔ ٹورنامنٹ سے آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ 2026 کی تیاری میں مدد ملے گی۔
اسپورٹس سے مزید