• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی دودھ کلیکشن سنٹر پر چھاپہ‘ سامان ضبط، مالکان کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) فوڈ اتھارٹی ٹیم نے حویلی پل قتال پور روڈ کبیروالا میں جعلی دودھ کولیکشن سنٹر پر چھاپہ مارا ،اس دوران بھاری مقدار میں ملاوٹی سامان اور ملک چلر ضبط کرکےپروڈکشن یونٹ کو بند کردیا گیا، کولیکشن سینٹر میں جعلی دودھ تیار کیا جا رہا تھا جسے مختلف جگہوں پر سپلائی کیا جانا تھا،کولیکشن سنٹر کے مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی۔
ملتان سے مزید