• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرو سٹیشن پر مسافر ہارٹ اٹیک سے ہلاک

ملتان (سٹاف رپورٹر) میٹرو سٹیشن پر آنے والا 50سالہ مسافر اچانک انتقال کر گیا، ڈاکٹرز نے ہارٹ اٹیک موت وجہ بیان کی، تھانہ ڈی ایچ اے کو میٹرو سٹیشن منیجر محمد راشد نے اطلاع دی کہ ایک مسافر جس کی شناخت محمد اسحاق کے نام سے ہوئی، لطف آباد سٹیشن پر آیا اور آتے ہی نیچے گرگیا ،پولیس نے کاغذی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی ۔
ملتان سے مزید