• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان اورگردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت گرد و نواح میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز دن بھر وقفے وقفے سے رم جھم جاری رہی ، درجہ حرارت میں کمی ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، دوسری جانب ملتان سمیت پاکستان بھر میں جاری  مون سون کی بارشوں نے ممکنہ خشک سالی کا خاتمہ کردیا ، ملتان شہر میں بارش کے باعث سڑکوں اور گلیوں میں کیچڑ بن گیا ۔
ملتان سے مزید