ملتان ( سٹاف رپورٹر) تحریک منہاج القرآن ملتان کے نئے ضلعی عہدے داروں کا انتخاب کر لیا گیا ہے ، جس کے مطابق مصباح اسحاق صدر،شبیر نواز کھیڑا ناظم،چوہدری جاوید بندیشہ سینئر نائب صدر،انجینئر عمر چشتی نائب صدر،پروفیسر اسحاق ساقی ناظم دعوت وتربیت،یاسرارشاد دیوان ویلفیئر کوارڈینیٹر،مہر عاشق حسین نائب ناظم ویلفیئر، پروفیسر فرحان قمر ناظم مراکز علم،راؤ امید علی طاہر ناظم مالیات وممبر شپ،محمد اقبال ڈھڈی ناظم تعلقات عامہ،راؤ محمد اطہر خلیل ناظم سوشل میڈیا اورمحمد انور مہروی کوارڈینیٹر ویمن لیگ منتخب ہوگئے ہیں ۔