• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کی انتخابی عذرداریوں کی سماعت

ملتان ( سٹاف رپورٹر) سابق صوبائی وزیر رائےمنصب علی خاں کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ 220 ملتان ،مرزا محمد شہزاد ہمایوں کی پی پی 293 راجن پور‘ ملک احمد علی اولکھ سابق صوبائی وزیر کی محمد اطہر مقبول کے خلاف صوبائی حلقہ 279لیہ سے، فرحت عباس بلوچ کی صوبائی حلقہ286ڈیرہ غازیخان‘ محمد عاطف علی دریشک کی صوبائی حلقہ 294 راجن پور اور سردار احمد علی خان دریشک کی قومی اسمبلی کی حلقہ 188 راجن پور سے انتخابی عذرداری کی سماعت الیکشن ٹریبونل برائے ملتان ڈیرہ غازی خان ڈویژنوں (مظفرگڑھ شامل نہیں) کے جج ( ر) سید افتخار حسین شاہ نے گزشتہ روز کی اور ان چھ انتخابی عذرداریوں کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔
ملتان سے مزید