اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت پولیس کے دو کانسٹیبل سوشل میڈیا استعمال کرنے کی پاداش میں معطل کر دیے گئے ہیں.
ڈوالفن aسکواڈ میں تعینات کانسٹیبل آفتاب اور ریسکیو 15 پر تعینات کانسٹیبل احتشام اسلم کو پالیسی کی خلاف ورزی کے الزام میں ڈی ائی جی آپریشنز جواد طارق کے حکم پر معطل کر دیا گیا ہے ۔