• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فراڈ کیس؛ فواد چودھری پر فرد جرم عائد؛ ملزم کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فردجرم عائد کر دی ، ملز م کا صحت جرم سے انکار ،عدالت نے استغاثہ گواہان کو طلب کرلیا ،گذشتہ روز سماعت کے دوران فواد چودھری جبکہ مدعی ملک محمد ظہیر بھی اپنے وکیل فرحان منظور کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کر دی،تاہم اس نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
اہم خبریں سے مزید