• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای او بی آئی میں مستقل چیئرمین نہ ہونے سے انتظامی مسائل بڑھ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ای او بی آئی میں مستقل چیئرمین نہ ہونے سے انتظامی مسائل بڑھ گئے،چیئرمین کے امور کے نگراں ڈاکٹر جاوید ان دنوںسمٹ 2026میں شرکت کیلئے ابو ظہبی کے دورے پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی)میں سوا برس سے زائد عرصے سے مستقل چیئرمین نہ ہونے اور عملے کی کمی کے باعث ادارے میں انتظامی مسائل بڑھ گئےہیں ۔
اہم خبریں سے مزید