• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی معاہدہ، معاشی نمو توقع سے زیادہ ہونیکا امکان ہے، بھارتی چیف اقتصادی مشیر

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی چیف اقتصادی مشیراننتھناگیشوران کا کہنا ہے کہ امریکی معاہدے کے بعد معاشی نموتوقع سے زیادہ ہونیکا امکان ہے، ترقی شرح حالیہ حکومتی اندازے 7.2 سے زیادہ تقریباً 7.4 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ پیش رفت سے روپے کی تین سال میں سب سے بڑی بڑھوتری ، اسٹاک مارکیٹ کی بھی بڑی چھلانگ دیکھنے کو ملی ۔بلومبرگ کے مطابق بھارت کے چیف اکنامک ایڈوائزر وی اننتھناگیشوران نے کہا ہے کہ امریکی حکومتی اقدامات کے بعد بھارت کی معیشت پچھلے اندازوں سے تیز رفتار نمو دکھا سکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید