• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جواد کلیم اللّٰہ نے واسا ڈیرہ کے پہلے ایم ڈی کے طور پر چارج سنبھال لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) واسا ڈیرہ غازی خان کے قیام کے بعد جواد کلیم اللہ نےپہلے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، پنجاب حکومت نے سابق ایم ڈی واسا ملتان جواد کلیم اللہ کو ایم ڈی واسا ڈیرہ غازی خان تعینات کیا ہے،وہ قبل ازیں سپرنٹنڈنگ انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیرہ غازی خان کام کر رہے تھے۔
ملتان سے مزید