• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FIA، گریڈ 18 میں ترقی، ڈی پی سی اجلاس طلب

اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) ایف آئی اے میں گریڈ 18کے افسران کی کمی پوری کرنے کے لیے گریڈ 17 کے افسران کو ترقی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ،اس ضمن میں ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جس کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا۔

ملک بھر سے سے مزید