• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحبت پور گرڈاسٹیشن کے گرے ہوئے ٹاور کی دوبارہ تنصیب اور مرمت کا کام مکمل

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ طوفانی ہواؤں اورشدید بارش سے متاثرہ 132Kvصحبت پور گرڈاسٹیشن کے گرے ہوئے ٹاورکی دوبارہ تنصیب اور مرمت وبحالی کا کام مکمل کرلیاگیا ہے اوربدھ 16جولائی کی شام 6بجے 132kVصحبت پورگرڈاسٹیشن کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید