• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہلو : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوہلو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق کوہلو کے علاقے مری کالونی میں رہائش پذیر شادی خان گزشتہ روز گھر سے بازار جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا طلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔
کوئٹہ سے مزید