• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھرمیں 19جولائی کو یوم الحاق پاکستان منایاجائے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) دنیا بھر میں کشمیری 19جولائی کو یوم الحاق پاکستان منائیں گے یوم الحاق پاکستان کے موقع پر دنیا بھر میں تقریبات اور مظاہروں کا اہتمام کیا جائے گا بھارتی قبضے سے آزادی اور جموں و کشمیر کا پاکستان سے الحاق یقینی بنانے کے لیے جدوجہد تیز کرنے کے عہد کی تجدید بھی کی جائے گی 19 جولائی1947ء کو سری نگر میں آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم سے منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں یہ دن منایا جاتا ہے۔
کوئٹہ سے مزید