• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ منیر احمد یوسفی ؒکاسالانہ عرس آج ہوگا

لاہور (خبرنگار) علامہ منیر احمد یوسفی کا چھٹا سالانہ عرس مبارک پیر بشیر احمد یوسفی کی سرپرستی جبکہ مفتی خلیل احمد یوسفی کی زیر نگرانی آج بروز جمعہ کو جامعہ مسجد نگنیہ چائنہ اسکیم لاہور میں منایا جائے گا۔
لاہور سے مزید