• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدید دور کی جنگیں پرانے ہتھیاروں سے نہیں جیتی جاسکتیں، بھارتی چیف آف اسٹاف

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ جدیددور جنگیں پرانے ہتھیاروں سے نہیں جیتی جا سکتیں،آج کی جنگیں آنیوالے کل کے ہتھیاروں سے لڑی جاتی ہیں نہ کہ متروک شدہ اسلحے کے ذریعے،جدید ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کی مزید ضرورت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کی جنگیں آنے والے کل کے ہتھیاروں سے لڑی جاتی ہیں نہ کہ متروک شدہ اسلحے کے ذریعے۔مئی میں انڈیا کے آپریشن سندور کا حوالہ دیتے ہوئے جنرل چوہان نے کہا کہ پاکستان نے سرحد کے پار سے غیرمسلح ڈرونز اور ہتھیار استعمال کیے۔
اہم خبریں سے مزید