• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ؛ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو میں پاکستانی فضائیہ کی شرکت

اسلام آباد(فاروق اقدس)پاکستانی فضائیہ کا دستہ جس میں جدید ترین جے ایف-17تھنڈر بلاک-III لڑاکا طیارہ اور سی-130ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیارہ شامل ہیں، رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025میں شرکت کیلئے برطانیہ کی رائل ایئر فورس کے فیئر فورڈ اڈے پر پہنچ گئے ہیں۔دنیا کے سب سے بڑے فوجی ایئر شوز میں سے ایک رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو میں پاکستانی فضائیہ کی شرکت اس کی پیشہ وارانہ مہارت، آپریشنل صلاحیت اور اس کی ہوا بازی کی صنعت کی طاقت کو دکھانے کے عزم کو واضح کرتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید