• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا دورہ برطانیہ فائنل، بھارت میں کواڈ کانفرنس کا انعقاد خطرے میں پڑگیا

لاہور (خالد محمود خالد) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ برطانیہ فائنل ہونے کے باعث بھارت میں اس سال ستمبر میں ہونے والی کواڈ ممالک کی سربراہ کانفرنس کا انعقاد خطرے میں پڑگیا ہے۔ بھارت وزیر اعظم مودی نئی دہلی میں امریکی صدر ٹرمپ کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف تھے۔اس سال فروری میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کا دورہ کیا تھا تو انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قواڈ کے آئندہ سربراہی اجلاس کے لیے شرکت کیلئے بھارت آنے کی دعوت دی تھی جسے صدر ٹرمپ نے قبول کر لیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید