• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار

لاہور (آصف محمود بٹ ) پنجاب حکومت نے صوبے میں معدنی وسائل کے شعبے کو عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک جامع قانون مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کا مجوزہ مسودہ مکمل کر لیا ہے، جو جلد ہی صوبائی کابینہ کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ مجوزہ قانون نہ صرف معدنی شعبے میں پالیسی، انتظام، اور سرمایہ کاری کے میدان میں ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا بلکہ اس کے ذریعے ریاستی کنٹرول، قانونی شفافیت اور تکنیکی بہتری کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید