• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلات میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں میں اکثر کا تعلق فنون لطیفہ سے ہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قلات میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد میں سے بیشتر کا تعلق فنون لطیفہ سےہے۔ ان میں بعض موسیقی کے شعبے میں اپنی اہمیت رکھتے ہیں ان میں ماجدصابری بھی موسیقی کے شعبے سے وابستہ تھے اس حادثے میں زخمی آصف ملک بھی ایسے فنکارتھے جن کا جواں سال بھائی اور بھانجہ بھی اس حادثے کا شکار ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید