• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی بھرتیاں، چیئرمین PARC، ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ کے ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد (نمائندہ جنگ۰) جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے ایف آئی اے کی زیر حراست پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے چیرمین ڈاکٹر غلام محمد علی اور ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ اخلاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع کر دی۔ گذشتہ روز ایف آئی اے نے دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا اور مزید 7 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔
اہم خبریں سے مزید